Custom Instagram-frame mirrors, printed with your own page name. Made in Peshawar, delivered across the city.
آپ کے اپنے پیج کے نام کے ساتھ کسٹم انسٹاگرام فریم آئینے۔ پشاور میں تیار، پورے شہر میں ڈیلیوری۔
صرف چار آسان مراحل میں آرڈر کریں
WhatsApp us your Instagram / TikTok page name.
اپنے انسٹاگرام یا ٹک ٹاک پیج کا نام واٹس ایپ کریں۔
We send you a picture of your mirror design before printing.
پرنٹنگ سے پہلے ہم آپ کو ڈیزائن کی تصویر بھیجتے ہیں۔
Once you approve the design, pay via Easypaisa or bank transfer.
ڈیزائن پسند آنے پر ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر سے ادائیگی کریں۔
Your custom mirror is made and delivered to your door in 3–5 days.
آپ کا آئینہ تین سے پانچ دن میں آپ کے گھر پہنچ جاتا ہے۔
Every mirror is custom-printed with your name — it can't be sold to anyone else. That's why we take payment after you approve your design preview. What you approve is exactly what you receive.
ہر آئینہ آپ کے نام کے ساتھ خاص طور پر تیار ہوتا ہے، اس لیے ڈیزائن کی منظوری کے بعد مکمل ادائیگی لی جاتی ہے۔ جو ڈیزائن آپ منظور کریں گے، بالکل وہی آپ کو ملے گا۔
After payment, send the screenshot on WhatsApp to confirm your order.ادائیگی کے بعد واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ بھیج کر آرڈر کنفرم کریں۔
اپنی جگہ پر اس کا تصور کریں



Concept visuals — your mirror is printed with your own page name.تصوراتی تصاویر — آپ کا آئینہ آپ کے اپنے پیج کے نام کے ساتھ پرنٹ ہوگا۔
ہر تفصیل آپ کی مرضی کے مطابق
Instagram, TikTok or Facebook — any page name with verified badge.
انسٹاگرام، ٹک ٹاک یا فیس بک — کوئی بھی پیج نام
Your own slogan or message printed under the mirror.
آئینے کے نیچے آپ کا اپنا پیغام یا سلوگن
Choose the numbers shown — 1.3M likes? Your call.
لائیکس اور شیئرز کے نمبر بھی آپ کی پسند کے
Your area or shop location shown under your name.
آپ کے نام کے نیچے آپ کا علاقہ یا دکان کا پتہ
Wedding gift for the couple's new home • Birthday surprise for an Insta-loving friend • Grand opening gift for a shop, salon or café — a custom mirror with their name is a gift they'll show everyone.
شادی کا تحفہ، سالگرہ کا سرپرائز، یا دکان اور سیلون کے افتتاح کا گفٹ — ان کے اپنے نام والا آئینہ ایک ایسا تحفہ ہے جو وہ سب کو دکھائیں گے۔
پشاور میں تیار اور نصب شدہ — ہمارا اصل کام




گاہک کیا کہتے ہیں
After delivery, film a short reel with your mirror and send it to us on WhatsApp. We'll send you Rs. 300 cashback on Easypaisa — and feature your reel on our TikTok & Facebook with your page tagged. Free promotion for your page!
ڈیلیوری کے بعد اپنے آئینے کے ساتھ ایک مختصر ریل بنا کر واٹس ایپ پر بھیجیں۔ ہم آپ کو تین سو روپے کیش بیک ایزی پیسہ پر بھیجیں گے — اور آپ کی ریل اپنے ٹک ٹاک اور فیس بک پر آپ کے پیج کے نام کے ساتھ شیئر کریں گے۔ آپ کے پیج کی مفت تشہیر!
اپنا سائز منتخب کریں
Perfect for bedroom or dressing corner
بیڈروم یا ڈریسنگ کارنر کے لیے بہترین
Ideal size for home lounge and rooms
گھر کے لاؤنج اور کمروں کے لیے مثالی سائز
Statement piece for shops, salons & cafés
دکانوں، سیلون اور کیفے کے لیے شاندار انتخاب
All sizes include custom name printing, free design preview and Peshawar delivery.تمام سائز میں کسٹم نام پرنٹنگ، مفت ڈیزائن پریویو اور پشاور ڈیلیوری شامل ہے۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
All of Peshawar city — Hayatabad, University Road, Saddar, Cantt, Ring Road, Warsak Road and surrounding areas. Message us on WhatsApp to confirm your location.
پورے پشاور شہر میں — حیات آباد، یونیورسٹی روڈ، صدر، کینٹ، رنگ روڈ، ورسک روڈ اور آس پاس کے علاقے۔
3–5 days from payment to delivery. You get your design preview within 24 hours of sending your page name.
ادائیگی سے ڈیلیوری تک تین سے پانچ دن۔ ڈیزائن پریویو چوبیس گھنٹوں میں مل جاتا ہے۔
You approve the exact design before we print — what you approve is what you get. If we make an error different from your approved design, we replace it free.
آپ پرنٹنگ سے پہلے ڈیزائن منظور کرتے ہیں۔ اگر ہماری طرف سے منظور شدہ ڈیزائن سے مختلف غلطی ہو تو مفت تبدیلی۔
It mounts flat on the wall like a normal mirror. Guidance is provided with delivery — most customers install it in minutes.
عام آئینے کی طرح دیوار پر لگتا ہے۔ ڈیلیوری کے ساتھ رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
Yes — custom sizes are possible. WhatsApp us your required size for a quote.
جی ہاں — اپنا مطلوبہ سائز واٹس ایپ کریں، قیمت بتا دی جائے گی۔